22.5 C
Lahore
اکتوبر 16, 2019
Today News HD
پاکستان

جس غلط طریقے سے یہ حکومت آئی اسی طرح سے چلی جائے گی، مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ جس غلط طریقے سے یہ حکومت آئی اسی طرح سے چلی جائے گی۔

لاہور میں احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے موبائل برآمدگی کے الزام کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ جنہوں نے الزام لگایا، تردید بھی انہیں کی طرف سے آئی۔

مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ سے متعلق پوچھے گئے سوال پر مریم نواز کا کہنا تھا کہ جس طرح جھوٹ کے پاوں نہیں ہوتے اسی طرح دھاندلی زدہ حکومت کے پاوں نہیں اور جس غلط طریقے سے یہ حکومت آئی اسی طرح سے چلی جائے گی۔

Related posts

شاہ محمود قریشی کا ملائیشین ہم منصب کو فون، مسئلہ کشمیر پر گفتگو

todaynews

بھارت ہٹ دھرمی پر قائم، کشمیر میں خون خرابہ نظر آ رہا ہے، شاہ محمود قریشی

todaynews

اب پنجاب میں گمشدہ بچوں کی تلاش کے لیے محافظ کی مددلی جائے گی

todaynews

Leave a Comment