22.5 C
Lahore
اکتوبر 16, 2019
Today News HD
انٹرٹینمنٹ

صبا قمر اپنی خوبصورتی برقرار رکھنے کے کیا جتن کرتی ہیں؟ ویڈیو دیکھیں

کراچی: سوشل میڈیا پر اداکارہ صبا قمر کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ اسمارٹ اور خوبصورت نظر آنے کے لیے کڑی محنت کرتی نظر آرہی ہیں۔

خوبصورتی آسانی سے نہیں مل جاتی بلکہ اسے حاصل کرنے کے لیے سخت محنت کرنی پڑتی ہے۔ شوبز کی فیلڈ سے تعلق رکھنے والی اداکاراؤں کے کام کا تقاضہ ہے کہ وہ دیگر شعبوں میں کام کرنے والی خواتین کی نسبت زیادہ اسمارٹ اور لمبے عرصے تک خوبصورت و جوان نظر آئیں۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: صبا قمر نے محبت میں ناکامی پر خاموشی توڑ دی

لہٰذا شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارائیں خود کو لمبے عرصے تک فٹ، اسمارٹ اور خوبصورت رکھنے کے لیے کڑی محنت کرتی ہیں اور اپنے کھانے پینے کے ساتھ ورزش کا بھی بھرپور خیال رکھتی ہیں۔

حال ہی میں سوشل میڈیا پر اداکارہ صبا قمر کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہیں جس میں دیکھا جاسکتا ہے صبا خود کو فٹ اوراسمارٹ رکھنے کے لیے کتنی سخت ورزش کررہی ہیں۔

Related posts

اداکارہ صوفیہ مرزا منی لانڈرنگ میں ملوث قرار

todaynews

پرینیتی چوپڑا کا پریانکا کی وائرل تصویر پر تبصرہ کرنے سے انکار

todaynews

مہوش حیات اداکاری کے ساتھ سماجی خدمت میں بھی آگے

todaynews

Leave a Comment