22.5 C
Lahore
اکتوبر 16, 2019
Today News HD
کھیل

عمر اکمل سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ شائقین کرکٹ کی شدید تنقید

کراچی: سری لنکا کے خلاف مسلسل دوسرے میچ میں صفر پر وکٹ گنوانے والے بیٹسمین عمر اکمل سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئے۔

شائقین کرکٹ نے عمر اکمل شدید تنقید کا نشانہ بنایا، کچھ نے ان کی ٹیم میں واپسی کو بھیانک غلطی قرار دیا۔ خاص طور پر سوشل میڈیا پر ان کی مکی آرتھر کیخلاف ڈانٹنے کی شکایت کا اسکرین شاٹ شیئر کیا جارہا ہے۔

شائقین کی اکثریت کا کہنا تھا کہ سابق کوچ نے بالکل ٹھیک کیا تھا۔ عمر اکمل پاکستان کیلیے 80 ٹی 20 کھیل چکے جس میں ان کی اوسط محض 26.40 ہے۔

Related posts

قوتِ بازو سے کچھ نہ ہوا گرین شرٹس نے معجزے کی آس لگالی

todaynews

ورلڈ بولنگ چارٹ میں قومی پیسرعامر ایک بار پھر نمبرون

todaynews

سیمی فائنل میں جگہ بنانے کیلئے آج نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان معرکہ ہوگا

todaynews

Leave a Comment