24.1 C
Lahore
فروری 18, 2020
Today News HD
پاکستان

نومبر سے جنوری تک رات کو بجلی سستی کرنے پر غور

اسلام آباد: ملک میں اضافی بجلی پیداوار کے باعث نومبر سے جنوری تک رات کو ٹیرف میں کمی پر غور کیا جا رہا ہے تاکہ نجی بجلی گھروں کو پیداواری صلاحیت کے مطابق ادائیگی میں آسانی رہے۔

وزارت توانائی نے مساجد کو مفت بجلی فراہم کرنے کی مخالفت کردی، فدا محمد خان کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی بجلی کے اجلاس میں مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ سندھ میں شدید لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے، وزارت کی طرف سے لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے صرف دعوے ہیں، سیکریٹری پاور ڈویژن عرفان علی نے بتایا کہ پیداواری صلاحیت35 ہزار میگاواٹ پر پہنچ گئی۔

Related posts

لیگی ترجمان سن لیں مافیا کی حکومت نے لفافہ کلچر شروع کیاتھا، فردوس عاشق اعوان

todaynews

لاڑکانہ میں HIV خوفناک صورتحال اختیارکرگیا، 681 افراد میں تصدیق، 558 بچے شامل

todaynews

ٓآئی ایس پی آر نے یوم دفاع پر ’’آئیں چلیں شہید کے گھر‘‘ پرومو ریلیز کردیا

todaynews

Leave a Comment